باپ کا بگڑنا
شوکت تھانوی نے ایک دفعہ مجاز کے والد کی بڑی تعریف کی، مگر ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا کہ،
’’مجاز کو شراب نوشی کی بری عادت پڑگئی ہے، کسی طرح یہ عادت ان سے چھڑوائیے۔‘‘
یہ خبر جب مجاز تک پہنچی تو بہت خفا ہوئے اور ان سے کہا،
’’یا مجھ سے دوستی رکھئے یا میرے والد صاحب سے۔ بیک وقت باپ بیٹے سے دوستی رکھنے میں بیٹا تو بیٹا، باپ تک کے بگڑ جانے کا خطرہ ہے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.