دائیں پنڈلی میں درد
جگن ناتھ آزاد اور بنے بھائی بمبئی میں جاں نثار اخترکے ہاں بیٹھے ہوئے تھے کہ جاں نثار اخترکے بیٹے سلیم اندر داخل ہوئے۔ آزاد کے پوچھنے پر جب اس نے بتایا کہ وہ ڈاکٹر ہے تو انہوں نے فوراً بتانا شروع کیا، ’’بیٹا میری دائیں پنڈلی میں کبھی کبھی درد اٹھتا ہے۔‘‘
سلیم نے نہایت سنجیدگی سے جواب دیا، ’’انکل‘میں تو دماغی امراض کا ڈاکٹر ہوں۔‘‘
آزاد تنک کر بولے، ’’تو جاؤ اپنے ابا کا علاج کرو۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.