ایک چمچ چینی
جگن ناتھ آزاد اٹلانٹا تشریف لے گئے تو چائے دیتے ہوئے میزبان نے پوچھا کہ آزاد صاحب چینی کتنی لیں گے؟
جواب دیا، ’’اپنے گھر میں تو ایک ہی چمچ لیتا ہوں لیکن باہر چائے پینے پر ۲۔۳ چمچ سے کم چینی نہیں لیتا۔‘‘
اس پر میزبان نے ایک چمچ چینی ان کی چائے میں ڈالتے ہوئے کہا،
’’آزاد صاحب، اسے اپنا ہی گھر سمجھئے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.