ایک غلط فہمی کا قصہ
کنہیا لال کپور نے کسی شخص پر خفا ہوتے ہوئے کہا، ’’میں تو آپ کو شریف آدمی سمجھا تھا۔‘‘
’’میں بھی آپ کو شریف آدمی سمجھا تھا۔‘‘ اس شخص نے بھی برہمی میں بلا سوچے سمجھے کہہ دیا۔
’’تو آپ ٹھیک ہیں۔ غلط فہمی مجھی کو ہوئی۔‘‘
کپور نے نہایت سنجیدگی اور کمال عجز سے اعتراف کر لیا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.