فحاشی پر سزا اور جرمانہ
رفیق چوہدری کے افسانوں کا مجموعہ ’’محبتوں کے چراغ‘‘ شائع ہوا ۔ اس پر دیباچہ ابراہیم جلیس نے لکھا تھا۔ مصنف اور دیباچہ نگار دونوں کو پاکستان سرکار نے فحاشی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ مقدمہ چلا اور دونوں کو تین ماہ قید اور تین ہزار جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ اس واقعہ کے بعد ابراہیم جلیس نے چوہدری رفیق سے کہا،
’’آئندہ تم ناول لکھنا بند کردو اور میں دیباچے لکھنا تا کہ دوبارہ یہ دن نہ دیکھنا پڑے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.