ہندوستان کا ایڈیٹر
زہرہ انصاری سے ایک بار مجاز نے حیات اللہ انصاری کا تعارف کرایا۔ اس زمانے میں حیات اللہ انصاری صاحب ’’ہندوستان‘‘ کے ایڈیٹر تھے۔
مجازنے کہا، ’’آپ ’ہندوستان‘ کے ایڈیٹر ہیں۔‘‘
زہرہ نے زوردے کر کہا، ’’اچھا، آپ ہندوستان کے ایڈیٹر ہیں؟‘‘
مجاز کو موقع مل گیا بولے، ’’اگر آپ کاتب سمجھ رہی تھیں تو یہ آپ کی بھول تھی۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.