خالص ’زبان‘ کے شعر
ایک بار دہلی میں ایک مشاعرہ ہورہا تھا مجاز لکھنوی بھی موجود تھے۔ دہلی کے ایک معمر شاعر جب کلام سنانے لگے تو کہا، ’’حضرات میں دہلی کے قلعۂ معلیٰ کی زبان میں شعر عرض کرتا ہوں۔‘‘ ان کے دانت مصنوعی تھے۔ چنانچہ ایک دو شعر سنانے کے بعد جب ذرا جوش میں آکر پڑھنا چاہا تو مصنوعی دانت نکل کر اسٹیج پر گر پڑے۔ مجاز فوراً بولے کہ حضرات پہلے تو آپ قلعۂ معلیٰ کی زبان کے شعر سن رہے تھے۔ اب خالص زبان کے شعر سنیے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.