کنواری انٹلکچول کی تلاش
ساحر لدھیانوی کے کسی دوست نے اس سے کہا،
’’یار ساحر! اب تو تمہاری زندگی ہر اعتبار سے آسودہ ہے۔ اب تو تمہیں شادی کرلینی چاہئے۔‘‘
ساحر نے غیر معمولی طور پر سنجیدہ ہوکر جواب دیا،
’’چاہتا تو میں بھی ہوں، لیکن کسی ایسی خاتون کے ساتھ کرنا چاہتا ہوں جو کنواری ہونے کے ساتھ ساتھ انٹلکچول بھی ہو لیکن ٹریجڈی یہ ہے کہ دونوں صفات ایک ہی وقت میں کسی ایک لڑی میں نہیں ملتیں، یا تو وہ کنواری ہوتی ہے، یا انٹلکچول۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.