لمبا قد اور چھوٹے آم
چراغ حسن حسرت کا قد لمبا تھا۔ ایک روز بازار گئے۔ آموں کا موسم تھا۔
ایک دوکاندار سے بھاؤ پوچھا۔ دوکاندار نے پانچ آنے سیر بتایا۔ حسرت نے کہا، ’’میاں آم تو بہت چھوٹے ہیں۔‘‘
دوکاندار نے کہا، ’’میاں نیچے بیٹھ کر دیکھو آم چھوٹے ہیں یا بڑے ۔ قطب مینار سے تو بڑی شے بھی چھوٹی نظر آتی ہے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.