مجاز، شاعر نہیں لطیفہ باز!
ایک بار کسی ادیب نے مجاز سے کہا،
’’مجاز صاحب! ادھر آپ نے شعروں سے زیادہ لطیفے کہنے شروع کردیئے ہیں۔‘‘
’’تو اس میں گھبرانے کی کیا بات ہے؟‘‘
اور وہ ادیب مجاز کی اس بات پر واقعی گھبراتے ہوئے کہنے لگا۔
’’اس کا مطلب یہ ہوگا کہ جب کسی مشاعرے میں آپ شعر سنانے کے لئے کھڑے ہوں گے تو لوگ کہیں گے، شعر نہیں اپنے لطیفے سنائیے۔‘‘
’’تو میں ان سے کہوں گا۔‘‘ مجازنے نہایت صفائی اور سادگی سے کہا، ’’کہ شاعری بھی تو فنون لطیفہ میں سے ہے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.