مجاز، سوڈا اور شراب
مجاز ایک شام دیوان سنگھ مفتون سے ملنے کے لیے گےو تو انہوں نے فوراً ملازم سے چار درجن سوڈے کی بوتلیں لانے کے لئے کہا۔ ملازم چار درجن سوڈے کی بوتلیں لے آیا تو مجازنے پوچھا،
’’بھئی ہم تو صرف دو آدمی ہیں، پھر اتنا سوڈا کس لیے؟‘‘
اس پر مفتونؔ نے جواب دیا،
’’دیکھتے جاؤ۔‘‘ اور فوراً ملازم سے کہا کہ ’’ایک درجن سوڈے کی بوتلیں رکھ کر باقی تین درجن بوتلیں ساتھ والے دوکاندار کو بیچ کر جو پیسے ملیں اس سے ایک بوتل شراب اور کچھ نمکین لے آؤ۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.