مے کا غرق دفتر ہونا
لکھنؤ کاایک اچھا ہوٹل جہاں مجازکبھی کبھی شراب نوشی کے لئے جایا کرتے تھے، بند ہوگیا۔ کچھ دنوں بعد معلوم ہوا کہ اس کی عمارت میں کوئی سرکاری دفتر کھولا جارہا ہے۔ یہ سن کر مجاز سے نہ رہا گیا۔ کہنے لگے،
’’سنتے ہیں پہلے زمانے میں دفتر بے معنی کو غرق مے ناب کردیا جاتا تھا اور اب بے معنی دفتروں میں مےناب غرق ہوجاتی ہے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.