منیر نیازی کے لیے مشورہ
نارنگ ساقی کے ہاں ایک دعوت میں منیر نیازی، قتیل شفائی، مجتبیٰ حسین، کیول سوری، سرور تو نسوی، کیلاش ماہر اور بہت سے دوسرے احباب جمع تھے۔ شعرو شاعری کا سلسلہ شعروع ہوا۔ سب لوگ سنا چکے تو قتیل شفائی نے منیر نیازی سے کہا، ’’کچھ سناؤ بھائی۔‘‘
چونکہ منیر نیازی سنانے کی حالت میں نہیں رہ گئے تھے لہذا انہوں نے کیول سوری سے کہا کہ وہ ان کے شعر سنائے۔ شعر سننے کے بعد قتیل نے منیرسے کہا کہ سوری شعر اچھے طور پر سناتا ہے بہتر ہے کہ لکھوابھی اسی سے لیا کرو۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.