اونٹ کی مینگنی
انور صابری لائل پور کے مشاعرے میں کلام پڑھنے کے لئے کھڑے ہوئے تو انہوں نے کہا کہ میری طبیعت علیل ہے، اس لیے میں آج صرف پانچ شعر ہی سناؤں گا۔ ہری چند اختر نے جو مشاعرے کی نظامت کررہے تھے، فرمایا،
’’حضرت، یہ تو ایسے لگے گا جیسے اونٹ مینگنیں دے رہا ہو۔‘‘
( انورؔ صابری دیوقامت شکل و شباہت رکھتے تھے)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.