پیغمبری کا ثبوت
ایک مرتبہ فرقت کاکوروی مرحوم نے پروفیسر ظہیر احمد صدیقی سے پوچھا کہ رسول اللہؐ کی پیغمبری کا سب سے بڑا ثبوت کیا ہے؟
ظہیر احمد صدیقی نے سیرت پاک کے واقعات کا حوالہ دیا۔ بعض معجزات کی طرف اشارہ کیا۔ فرقت صاحب کہنے لگے کہ یہ سب اثبات رسالت کا ثبوت ہیں مگر سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ ان کی بیوی نے بھی ان کو پیغمبر تسلیم کیا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.