پنڈت جی کی غلط اردو
ہری چند اخترایک دن جوش صاحب سے ملنے گئے تو جاتے ہی پوچھا، ’’جناب آپ کے مزاج کیسے ہیں؟‘‘ جوش صاحب نے فرمایا، ‘‘پنڈت جی، آپ تو غلط اردو بولتے ہیں۔ آپ نے یہ کیسے کہہ دیا کہ آپ کے مزاج کیسے ہیں۔ جبکہ میرا تو صرف ایک ہی مزاج ہے، نہ کہ بہت سے مزاج۔‘‘
کچھ دن کے بعد اخترکی پھر جوش سے ملاقات ہوئی تو جوش صاحب نے فرمایا کہ ابھی ابھی جگن ناتھ آزادکے والد تشریف لائے تھے۔ اس پر اختر صاحب نے فرمایا کہ کتنے؟
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.