پنجابیوں سے شکایت
فلم اسٹار انل کپور کے ہاں ایک دعوت میں قتیل شفائی، اظہر جاوید اور جاوید اختر شریک تھے۔ دوران گفتگو جاوید اختر قتیل سے کہنے لگے کہ پنجاب کے لوگوں نے اردو زبان کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ مثلاً ہم لوگ کہتے ہیں کہ ’’کھانا کھائیے‘‘ اسی کو پنجاب کے لوگ کہیں گے ’’کھانا کھائیں۔‘‘ اس پر قتیل صاحب نے برجستہ جواب دیا’’ کھانا کھائیں ‘‘ کہنے سے کھانے کے ذائقہ میں کوئی فرق پڑجاتا ہے کیا؟ اس پر سب لوگ کھلکھلا کر ہنسنے لگے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.