خلیق انجم اور ایم۔ اسلم ایک دو دوستوں کے ساتھ گوپال متل سے ملنے گئے تھے۔ گوپال متل سیخ پا ہورہے تھے اورمسلمانوں کو گالیاں نکال رہے تھے۔ جب خلیق انجم نے پوچھا میاں ایسی کیا بات ہوگئی کہ ہماری پوری قوم کو بے پر کی سنارہے ہو؟ اس پرگوپال متل نے فرمایا کہ،
’’مسلمانوں کی عقل پر پردہ پڑ گیا ہے۔ جس قوم کو کل اقبال پیغام دیا کرتا تھا، آج وہ قوم جگن ناتھ آزاد کا پیغام برداشت کررہی ہے۔‘‘
(جگن ناتھ آزاد ان دنوں پاکستان سے لوٹے تھے اور ان کی نظم ’’بھارت کے مسلمان‘‘ کا ان دنوں کافی چرچہ ہو رہا تھا۔)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.