راجہ محمود آباد کی نصیحت اور مجاز کا جواب
ایک بار راجہ محمود آباد نے مجاز کو نصیحت کرتے ہوئے بڑ ے پیارسے سمجھایا۔
’’دیکھو میاں! اگر تم شراب پینا چھوڑدو، تو میں تمہارے گزارے کے لیے چار سو روپے ماہوار وظیفہ مقرر کردوں گا۔‘‘
مجاز نے بڑے ادب سے جواب دیا،
’’مگر راجہ صاحب! یہ تو سوچیے کہ اگر میں شراب ہی پینا چھوڑ دوں تو پھر چار سو روپوں کا کیا کروں گا؟‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.