ساغر کا انگوٹھا
ایک مشاعرے کے اختتام پر جب ساغر نظامی کو اصل طے شدہ معاوضہ سے کم رقم دی گئی اور اس کی رسید ان کے سامنے رکھی گئی تو وہ اسے دیکھتے ہی ایک دم پھٹ پڑے، ’’میں اس پر دستخط نہیں کرسکتا۔‘‘
اتنے میں مجاز وہاں آئے۔ انہوں نے یہ جملہ سنا تو نہایت معصومیت سے منتظم کو مشورہ دینے لگے۔
’’اگر دستخط نہیں کر سکتے تو ساغر صاحب سے انگوٹھا ہی لگوا لیجئے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.