شعر سے پہلے شراب شعر کے بعد بھی شراب
ایک مشاعرے میں مجازجب اپنی نیم بیہوشی کے عالم میں بھی اپنی نظم،
بول ری او دھرتی بول
راج سنگھاسن ڈانواں ڈول
بڑی کامیابی کے ساتھ پڑھ چکے تو ہنس راج رہبر نے چھیڑتے ہوئے کہا،
’’مجاز بھائی! کیا یہ نظم تم نے شراب پی کر کہی تھی۔۔۔؟‘‘
’’بلکہ کہنے کے بعد بھی پی لی تھی۔‘‘مجازؔ نے ترکی بہ ترکی جواب دیا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.