فیس بک پہ مادھوری دیکشت کے جیسا پوز ہو
فیس بک پہ مادھوری دیکشت کے جیسا پوز ہو
دیکھنے والا بھلا کیسے نہ لطف اندوز ہو
مجھ سے ٹکرائی ہے رستے میں وہ اس انداز سے
چاہتا ہے جی کہ ایسا حادثہ تو روز ہو
کر گئی ہیں دو ہی خوراکیں مجھے چنگا بھلا
دید اس کی جیسے اینٹی بائیٹک کی ڈوز ہو
لالچی کتے کا قصہ صرف بچے کیوں پڑھیں
لیڈروں کے واسطے بھی یہ سبق آموز ہو
ضابطے کتنے مسلط ہیں عوام الناس پر
کام وہ رکتا نہیں اوپر سے جو امپوز ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.