Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

دہر کی وجہ نظام آپ ہیں

بہزاد لکھنوی

دہر کی وجہ نظام آپ ہیں

بہزاد لکھنوی

MORE BYبہزاد لکھنوی

    دہر کی وجہ نظام آپ ہیں

    باعث ہر صبح و شام آپ ہیں

    صاحب معراج ہیں آپ ہی

    سرور عالی مقام آپ ہیں

    آپ کی جانب ہی ہے ہر نظر

    مرکز ہر خاص و عام آپ ہیں

    ہم کو زمانہ میں ہو کیوں زیاں

    لب پہ ہمارے مدام آپ ہیں

    آپ کا ہر فعل ہے عین حق

    نیک رخ و نیک نام آپ ہیں

    آپ پہ نازل ہوا ہے قرآں

    مالک علم کلام آپ ہیں

    ہوتی ہے ہم سے خطا پر خطا

    اور ہمارے مدام آپ ہیں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے