Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آخری بوڑھا پیڑ

صلاح الدین پرویز

آخری بوڑھا پیڑ

صلاح الدین پرویز

MORE BYصلاح الدین پرویز

    حکم دیا گیا ہے مجھے

    سارے بوڑھے پیڑوں کو ختم کر دیا جائے

    لگائے جائیں ان کی جگہ نئے پودے

    آدمیوں کی قطار کی طرح

    ہوتی ہے جیسے سنیما گھروں میں

    شاہرخ خان کی فلموں کی نمائش پر

    میں نے ان کا حکم سنا ہے

    اور تعمیل میں

    پیڑوں کی جگہ اپنے آپ کو کاٹ کے

    ان کی ٹیبل پر فائل کی طرح

    بھیج دیا ہے

    لو اس پردیش کا آخری بوڑھا پیڑ یعنی میں بھی ختم ہو گیا ہوں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے