ہو جاتی ہے بجلی فیل
کیا بتلائیں
کیسے کیسے
دکھلاتی رہتی ہے کھیل
چاہے گانا گاتے ہوں
چاہے کھانا کھاتے ہوں
چاہے دیکھ رہے ہوں ٹی وی
چاہے ٹیپ بجاتے ہوں
کھاتے ہوں پنکھے کی ہوا
چاہے کرتے ہوں آرام
نہیں بھروسا
کوئی اس کا
چاہے صبح ہو
چاہے شام
چاہتا ہے جب بھی جی اس کا
ہو جاتی ہے بجلی فیل
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.