جشن آزادی
پتیاں کتنی بھی آئیں جائیں
سوتنترتا دیوس کی ہاردک شبھ کامنائیں
دیش کا کوئی بھی گلی کوچہ رہے
ترنگا ہمیشہ سب سے اونچا رہے
ترنگے میں کیسریا سفید ہرا رنگ ہیں
ترنگے کے رنگ ہمارے دیش کے انگ ہیں
کیسریا سوریہ ہرا وکاس کا پرتیک
سفید شانتی اور دھرم نربھیک
تینوں سے مل کر ترنگا بنتا ہے
سنتلن بنائے رکھنے کے لیے سرکار جنتا ہے
بس ایک رنگ کو گر زیادہ مہتو دیں گے
تو دیش کا سنتلن بگاڑ لیں گے
جب جنتا سرکار ہی سنتلن بگاڑنے لگ جائے
تو پھر دیش کو بس جے شری رام ہی بچائے
سہی کو سہی غلط کو غلط کہنا
دیش بھکتی ذمہ داری کا ہے گہنا
یدی ہم انیتک کو انیتک نہ کہہ پائیں
تو اس سے اچھا ہے کہ ہم گونگے ہو جائیں
آئیے کوشش کریں کی ذمے دار بنیں
آئیے کوشش کریں کی ایمان دار بنیں
دیش زندہ باد ہی رہے گا گر ہم ذمے دار نہ بنیں
دیش زندہ باد ہی رہے گا گر ہم ایمان دار نہ بنیں
دیش زندہ باد ہی رہے گا گر ہم کچھ بھی نہ بنیں
گر کچھ بھی نہ کر سکیں تو بس اتنا کریں
ہم مانوتا کے وردھ کبھی ہتھیار نہ بنیں
وپتیاں کتنی بھی آئیں جائیں
سوتنترتا دیوس کی ہاردک شبھ کامنائیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.