کیا چیز لو گے
کیا چیز لو گے
چمچہ کہ تھالی
تھالی بھری ہے چمچہ ہے خالی
میں لوں گا تھالی
کیا چیز لو گے
روٹی کہ کیلا
روٹی ہے سب کی میں ہوں اکیلا
میں لوں گا کیلا
کیا چیز لو گے
کیلا کہ بستہ
بستہ ہے میرا پھولوں کا دستہ
میں لوں گا بستہ
تب تم کو مانو مل جائے سب کچھ
کہتے تھے تب کچھ دیتے ہو اب کچھ
میں لوں گا سب کچھ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.