من کا اندھیرا
انسان کو بھگوان نظر آئے گا کیوں کر
درشن کے لئے نینوں میں شکتی ہی نہیں ہے
بھکتوں کی نگاہوں سے وہ چھپتا نہیں لیکن
افسوس کہ سنسار میں بھکتی ہی نہیں ہے
ہونٹوں پہ ہیں نروان کی اور گیان کی باتیں
سینے کی گپھاؤں میں ہے پاپوں کا بسیرا
پوجا کے لئے سب نے جلا رکھے ہیں دیپک
مندر میں اجالا ہے مگر من میں اندھیرا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.