منصور حلاج
دلچسپ معلومات
مشہور صوفی منصور حلاج کے لئے ۔ جسے اپنے باغیانہ خیالات کی وجہ سے پھانسی دی گئی
میری آنکھیں میری جان
تیرا عبادت خانہ
اور اپنے لیے اک نار جحیم
میرا دل ہرنوں کے لیے
میدان عظیم
اور اپنے لیے اک خانۂ بیم
دیکھ ذرا حلاج کا رقص
جس نے اپنی مٹی
اپنا خون
نہ سمجھا اپنا خون
جس کے لیے لایا ہے کوئی
ایک وصال دوام
ایک چراغ مبین
- کتاب : chahaar khvaab (Pg. 39)
- Author : qamar jameel
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.