پہاڑے
دلچسپ معلومات
(پہاڑوں میں بحر و وزن کی پابندی نہیں کی گئی ہے۔ تمام پہاڑے نظم کے ایک آہنگ میں ہیں۔ بچوں کی افادیت کے لیے ایسا کرنا ہی پڑا)
دو ایکا دو
ہو ہو ہو
دو دونی چار
آؤ کھیلیں یار
دو تیا چھ
ہے ہے ہے
دو چوکے آٹھ
کر لو بھیا ٹھاٹھ
دو پنجے دس
کہہ دو بس
دو چھکے بارہ
چاند ستارا
دو ست چودہ
رہ سیدھا سادہ
دو اٹھے سولہ
تو نہیں بھولا
دو نواں اٹھارہ
کھل گیا چہرہ
دو دہائی بیس
نہ ہوئے ٹیس
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.