سورج کنڈ
اک قافلہ طالب علموں کا اترا ہے تمہارے دامن میں
یہ عزم ہے دیکھیں کیا کیا ہے اس کنڈ کے فطری گلشن میں
تم اپنی زباں سے حال اپنا اے کنڈ کی لہرو کچھ تو کہو
اوراق پریشاں صدیوں کے بکھرے ہیں تمہارے دامن میں
گنجینۂ معلومات ہے کیا پوشیدہ تمہارے اس بن میں
تم اپنی زبان سے حال اپنا خاموش چٹانو کچھ تو کہو
ہم ساری وادی گھومیں گے اور عظمت رفتہ جانیں گے
ہم چپہ چپہ دیکھیں گے اور کونا کونا چھانیں گے
تم اپنی زباں سے حال اپنا اے بہتے چشمو کچھ تو کہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.