Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Aasi Faiqi's Photo'

عاصی فائقی

1930 | کھنڈوا, انڈیا

روایتی رنگ کی شاعری کرنے والے پرگو شاعر، متعدد شعری مجموعے شائع ہوئے

روایتی رنگ کی شاعری کرنے والے پرگو شاعر، متعدد شعری مجموعے شائع ہوئے

عاصی فائقی

غزل 17

اشعار 4

اے محتسب نماز محبت کا وقت ہے

دل با وضو ہے اور غزل کہہ رہا ہوں میں

  • شیئر کیجیے

تعمیر نو کے واسطے بے چین تھی بہت

چھت گر پڑی ہے اپنے شکستہ مکان کی

  • شیئر کیجیے

جاں نشینی کی جہاں رائے شماری ہوگی

وہ یقیناً کسی سادھو کی سمادھی ہوگی

  • شیئر کیجیے

نہ سایہ ہے نہ ٹہنی پر ثمر ہے

یہ موجودہ زمانے کا شجر ہے

  • شیئر کیجیے

کتاب 6

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے