Aatish Bahawalpuri's Photo'

آتش بہاولپوری

1915 - 1993 | سونی پت, ہندوستان

ہریانہ سے تعلق رکھنے والے شاعر اور صحافی، ہفتہ وار اخبار ’پیغام‘ کے مدیر

ہریانہ سے تعلق رکھنے والے شاعر اور صحافی، ہفتہ وار اخبار ’پیغام‘ کے مدیر

غزل 11

اشعار 16

امید ان سے وفا کی تو خیر کیا کیجے

جفا بھی کرتے نہیں وہ کبھی جفا کی طرح

اپنے چہرے سے جو زلفوں کو ہٹایا اس نے

دیکھ لی شام نے تابندہ سحر کی صورت

تمہیں تو اپنی جفاؤں کی خوب داد ملی

مری وفاؤں کا مجھ کو کوئی صلہ نہ ملا

کتاب 2

نذر اقبال

 

1981

شمع فروزاں

 

1984

 

"سونی پت" کے مزید شعرا

  • رئیس نیازی رئیس نیازی
  • جیمنی سرشار جیمنی سرشار
  • ابر احسنی گنوری ابر احسنی گنوری