عبد الاحد ساز کا تعارف
تخلص : 'ساز'
اصلی نام : عبد الاحد
پیدائش : 16 Oct 1950 | ممبئی, مہاراشٹر
وفات : 22 Mar 2020 | ممبئی, مہاراشٹر
LCCN :no2004077964
آئی ہوا نہ راس جو سایوں کے شہر کی
ہم ذات کی قدیم گپھاؤں میں کھو گئے
عبد الاحد ساز ممبئی کے ایک معروف شاعر ہیں۔ 16 اکتوبر 1950 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ ان کی شاعری مہاراشٹرا اسٹیٹ بورڈ کے نصاب میں داخل ہے۔ "خاموشی بول اٹھی ہے"(1990)، "سرگوشیاں زمانوں کی"(2003) ان کی اہم مطبوعات ہیں۔ ان کی ادبی خدمات کی بنا پر انہیں مہاراشٹرا اسٹیٹ اردو اکادمی ایوارڈ، مغربی بنگال اردو اکادمی ایوارڈ و دیگر انعامات سے نوازا گیا۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : no2004077964