عبداللہ خاں مہر لکھنوی کے اشعار
کلکتہ سے بھی کیجیئے حاصل کوئی تو علم
سیکھیں گے سحر سامری ہم چشم یار سے
-
موضوع : کلکتہ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
گلچیں بہار گل میں نہ کر منع سیر باغ
کیا ہم غبار دامن باد صبا کے ہیں