Abhishek Kumar Amber's Photo'

ابھیشیک کمار امبر

2000 | دلی, ہندوستان

غزل 8

نظم 1

 

اشعار 11

وہ اب بھی دل دکھا دیتا ہے میرا

وہ میرا دوست ہے دشمن نہیں ہے

  • شیئر کیجیے

تیرا افسانہ چھیڑ کر کوئی

آج جاگے گا رات بھر کوئی

  • شیئر کیجیے

تمہارے ساتھ رہنے کے لئے بھی

ہمیں کوئی بہانہ چاہیے اب

  • شیئر کیجیے

متعلقہ شعرا

  • راجندر ناتھ رہبر راجندر ناتھ رہبر استاد

"دلی" کے مزید شعرا

  • نسیم دہلوی نسیم دہلوی
  • حکیم آغا جان عیش حکیم آغا جان عیش
  • سوربھ شیکھر سوربھ شیکھر
  • ہیرا لال فلک دہلوی ہیرا لال فلک دہلوی
  • مرلی دھر شاد مرلی دھر شاد
  • شکیل شمسی شکیل شمسی
  • سبودھ لال ساقی سبودھ لال ساقی
  • نور العین قیصر قاسمی نور العین قیصر قاسمی
  • ممنونؔ نظام الدین ممنونؔ نظام الدین
  • چندر بھان کیفی دہلوی چندر بھان کیفی دہلوی