Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Afroz Rizvi's Photo'

افروز رضوی

1969 | دوسرا, پاکستان

افروز رضوی کا تعارف

پیدائش : 03 Mar 1969 | حیدرآباد, سندھ

شاعرہ،صداکارہ، ڈرامہ اور افسانہ نگار ہیں۔ ان کا  تعلق امروہہ،  ہندوستان کے ایک  علمی و ادبی گھرانے سے ہے۔ شاعری کا آغاز ساتویں جماعت سے کیا۔ حیدر آباد ریڈیو پاکستان سے صداکاری کا بچپن سے ہی آغاز کر دیا تھا،  متعدد ڈراموں اور فیچر میں  صداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کو ریڈیو پاکستان کی سب سے  کمسن  ڈرامہ رائٹر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

افروز رضوی نے کیمسٹری میں ماسٹرس کیا ہے، سینئیر براڈ کاسٹر ہیں۔  وائس چیئرپرسن لائنز براڈ کاسٹر کلب بھی ہیں اس کے علاوہ سہ ماہی’لوح ادب‘کی  مشیر و مدیر اور ادبی تنظیم ’’شاعرات پاکستان‘‘کی بانی و چیئر پرسن ہیں۔  شاعری کے دو  مجموعے ’’سخن افروز‘‘اور ’’زمن افروز‘‘ شا ئع ہو چکے ہیں۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے