آغا محمد تقی خان ترقی کا تعارف
تخلص : 'تقی'
رشتہ داروں : میر سوز (استاد)
لگ بھگ 1740 میں ان کی پیدائش ہوئی ۔ فیض آباد میں نواب بہع بیگم کی سرکار میں اونچے منصب پر تھے اور بڑے امیروں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔ میر سوز ان کے استاد تھے نواب غازی الدین حیدر کے زمانے میں لکھنؤ گئے اور پھر وہیں کے ہو رہے ۔