Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آئرین فرحت کا تعارف

اصلی نام : iereen-farhat

آئرین فرحت، شاعرہ، صدا کارہ اور ٹی وی میزبان ہی۔ ادبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے والد اقبال بسمل شاعر، ادیب، افسانہ نگار، ڈرامہ نگار تھے۔ آئرین اسکول کے زمانے سے ہی شاعری کررہی ہیں، چرچ میں ہونے والے پروگراموں میں بھرپور حصہ لیتی تھیں جس کے لئے انھوں نے گیت اور نظمیں لکھیں۔ 1990 میں ٹیچر ٹریننگ کی سند حاصل کی۔ اسکول میں پڑھایا اور فیبا ریڈیو سے منسلک رہیں جہاں حمد و ثناء کے 200 گیت لکھے جو نامور گلوکاروں کی آواز میں ریکارڈ ہوئے۔ ٹی وی کے لیئے کرسمس اور ایسٹر کے بہت سے گیت لکھے، پروگراموں کی اینکر رہیں اور اشتہارات اور کمرشلز بھی کئے۔ آئیرین فرحت کا پہلا شعری مجموعہ ’’ہوا کا رخ بدلنا چاہتی ہوں‘‘ 2013 میں منظر عام پر آیا۔ مزہبی گیتوں کی کتاب 2002 میں شائع ہوئ۔ آئرین مشاعروں کی نظامت کے لئے بھی مشہور ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے