اجے مالوی کے مضامین
اردو میں رام کتھا
سناتن دھرم کا زیادہ تر تبلیغی ادب اردو ہی میں ہے۔ اردو میں رامائن، بھگوت گیتا اور دیگر مذہبی صحیفوں کے ترجمے ہوتے رہے ہیں اور ان ترجموں کی تعداد بھی خاصی ہے۔ رامائن بھی ایک عالمگیرمعنویت و اہمیت کا حامل مذہبی صحیفہ ہے جس کا دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ
اردو میں راماین،مہابھارت اور شری مد بھگوت گیتا کے مسلم مترجمین
ہندوستانی ادبیات میں دو رزمیہ صحائف ہیں۔ایک راماین اور دوسرا مہابھارت ہے۔ان کی ابدی(Eternal) جمالیاتی(Aesthetic)، قدریاتی(Axiological)، علمیاتی(Epestimological) ، وجودیاتی (Existential)، عرفانیاتی(Ontological) ،قدسیاتی(Sacred Most) اور الوہیاتی(Divine