Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اکبر حمیدی کا تعارف

تخلص : 'اکبر'

اصلی نام : اکبر حمیدی

پیدائش : 10 Apr 1935 | فیروزوالا, پنجاب

ابھی زمین کو ہفت آسماں بنانا ہے

اسی جہاں کو مجھے دو جہاں بنانا ہے

نام محمد اکبر اور تخلص اکبر ہے۔ ۱۰؍اپریل ۱۹۳۵ء کو فیروز والہ ، ضلع گوجرانولہ میں پیدا ہوئے۔ ایم اے (اردو اور پنجابی) کے امتحانات پاس کیے۔ شروع میں مارکیٹ کمیٹی گوجرانوالہ میں سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر فائز رہے۔ بعد ازاں اسلام آباد میں گورنمنٹ ماڈل اسکول میں تدریس سے وابستہ ہوگئے۔ ۱۹۹۵ء میں ریٹائر منٹ کے بعد اسلام آباد میں سکونت پذیر ہیں۔ اکبر حمیدی کی پہلی غزل ۱۹۶۰ء کے لگ بھگ ’’ادبی دنیا‘‘ میں شائع ہوئی ۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’لہو کی آگ‘، ’آشوب صدا‘، ’دشت بام ودر‘، ’تلوار اس کے ہاتھ‘(شعری مجموعے)، ’شہر بدر‘، ’شوربادباں‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:295

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے