Akhtar Bastavi's Photo'

اختر بستوی

1940 - 1998 | گورکھپور, ہندوستان

شاعر اور نثر نگار، اپنے قطعات اور طویل نظموں کے لیے معروف

شاعر اور نثر نگار، اپنے قطعات اور طویل نظموں کے لیے معروف

غزل 6

اشعار 3

آساں نہیں انصاف کی زنجیر ہلانا

دنیا کو جہانگیر کا دربار نہ سمجھو

  • شیئر کیجیے

برسوں سے اس میں پھل نہیں آئے تو کیا ہوا

سایہ تو اب بھی صحن کے کہنہ شجر میں ہے

  • شیئر کیجیے

کیجئے کس کس سے آخر نا شناسی کا گلہ

جب کسی نے بھی نگاہ معتبر ڈالی نہیں

  • شیئر کیجیے
 

قطعہ 1

 

کتاب 11

علیم صبا نویدی کی ہائیکو نگاری

 

2012

اپنے سائے کے سوا

 

1989

بحر بیکراں

 

1974

ہندوستانی ادب کے معمار: قاضی محمد عدیل عباسی

 

1997

انتخاب فانی

 

1995

کردار کے غازی قاضی محمد عدیل عباسی

 

1984

نغمۂ شب

 

1969

پیکر خیال

 

1970

روشن لکیر

 

1995

سخن جوہر

 

1983

مزید دیکھیے

"گورکھپور" کے مزید شعرا

  • مسلم انصاری مسلم انصاری
  • فہیم گورکھپوری فہیم گورکھپوری
  • ہندی گورکھپوری ہندی گورکھپوری
  • شمیم شہزاد شمیم شہزاد
  • ریاض گورکھپوری ریاض گورکھپوری