علی عادل شاہ ،سلطنت بیجاپور کے آٹھویں فرمانروا تھے ۔وہ شاعر، مصور اور خطاط تھے ۔ ان کے دربار میں نصرتی کو ملک الشعرا کا درجہ حاصل تھا ۔ شاہی نے دکنی اردو ،ہندی اور فارسی زبانوں میں شاعری کی ۔ کہا جاتا ہے کہ ان کے کلیات کا ایک ہی نسخہ موجود ہے جس میں قصائد ،مثنویات ، رباعیات ، اور دوہے وغیرہ شامل ہیں ۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.