Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ali Akbar Natiq's Photo'

علی اکبر ناطق

1976 | لاہور, پاکستان

معروف پاکستانی شاعر اور افسانہ نگار، خوبصورت اور بامعنی نظمیں کہتے ہیں، اپنے ناول "نولکھی کوٹھی" کے لیے مشہور

معروف پاکستانی شاعر اور افسانہ نگار، خوبصورت اور بامعنی نظمیں کہتے ہیں، اپنے ناول "نولکھی کوٹھی" کے لیے مشہور

علی اکبر ناطق

غزل 16

نظم 16

افسانہ 5

 

اشعار 15

چراغ بانٹنے والوں پہ حیرتیں نہ کرو

یہ آفتاب ہیں، شب کی دعا میں شاد رہیں

حجاب آ گیا تھا مجھ کو دل کے اضطراب پر

یہی سبب ہے تیرے در پہ لوٹ کر نہ آ سکا

فاختائیں بولتی ہیں بجروں کے دیس میں

تو بھی سن لے آسماں یہ گیت میرے نام کا

مختصر بات تھی، پھیلی کیوں صبا کی مانند

درد مندوں کا فسانہ تھا، اچھالا کس نے

کسی کا سایہ رہ گیا گلی کے عین موڑ پر

اسی حبیب سائے سے بنی ہماری داستاں

کتاب 4

 

متعلقہ شعرا

"لاہور" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے