آلوک یادو

غزل 21

اشعار 12

نئی نسلوں کے ہاتھوں میں بھی تابندہ رہے گا

میں مل جاؤں گا مٹی میں قلم زندہ رہے گا

  • شیئر کیجیے

دل کشی تھی انسیت تھی یا محبت یا جنون

سب مراحل تجھ سے جو منسوب تھے اچھے لگے

  • شیئر کیجیے

پیار کا دونوں پہ آخر جرم ثابت ہو گیا

یہ فرشتے آج جنت سے نکالے جائیں گے

  • شیئر کیجیے

سن رہا ہوں کہ وہ آئیں گے ہنسانے مجھ کو

آنسوؤ تم بھی ذرا رنگ جمائے رکھنا

  • شیئر کیجیے

مجھ کو جنت کے نظارے بھی نہیں جچتے ہیں

شہر جاناں ہی تصور میں بسا ہے صاحب

ہندی غزل 1

 

مزید دیکھیے

"فریدآباد" کے مزید شعرا

  • ساحر ہوشیار پوری ساحر ہوشیار پوری
  • مناکشی جی جی ویشا مناکشی جی جی ویشا
  • اوم پرکاش لاغر اوم پرکاش لاغر
  • اوم کرشن راحت اوم کرشن راحت
  • امیر چند بہار امیر چند بہار
  • ہیرا نند سوزؔ ہیرا نند سوزؔ