Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Amn Lakhnavi's Photo'

امن لکھنوی

1898 - 1983 | لکھنؤ, انڈیا

قومی یکجہتی ،مذہبی ایکتا اور جذبہ آزادی سے سرشار شاعری کے لیے معروف، مجاہدآزادی،نو کلاسکی غزل کے شاعر

قومی یکجہتی ،مذہبی ایکتا اور جذبہ آزادی سے سرشار شاعری کے لیے معروف، مجاہدآزادی،نو کلاسکی غزل کے شاعر

امن لکھنوی

غزل 13

نظم 1

 

اشعار 8

زندگی اک سوال ہے جس کا جواب موت ہے

موت بھی اک سوال ہے جس کا جواب کچھ نہیں

کہانی اپنی اپنی اہل محفل جب سناتے ہیں

مجھے بھی یاد اک بھولا ہوا افسانہ آتا ہے

زمیں پر ہیں وہ کچھ مٹی کے پتلے

کہ جن میں رفعتیں ہیں آسماں کی

مکمل داستاں کا اختصار اتنا ہی کافی ہے

سلایا شور دنیا نے جگایا شور محشر نے

زبان و دہن سے جو کھلتے نہیں ہیں

وہ کھل جاتے ہیں راز اکثر نظر سے

قصہ 2

 

کتاب 11

تصویری شاعری 1

 

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
تلاش

چند کھوئے ہوئے لمحات کو کرتا ہوں تلاش امن لکھنوی

ہے عارضی حیات بس اتنی سی بات ہے

امن لکھنوی

جس میں عمل کا جوش نہیں وہ شباب کیا

امن لکھنوی

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے