aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1898 - 1983 | لکھنؤ, انڈیا
قومی یکجہتی ،مذہبی ایکتا اور جذبہ آزادی سے سرشار شاعری کے لیے معروف، مجاہدآزادی،نو کلاسکی غزل کے شاعر
گوپی ناتھ امن جن دنوں زندگی اور موت کی کشمکش میں بستر پر دراز تھے ڈاکٹر انہیں دیکھنے آیا تو اس نے امن صاحب سے کہا، ’’ذرا زبان نکالئے‘‘ امن صاحب نے مسکراکر کہا، ’’جناب زبان درازی اچھی نہیں ہوتی۔‘‘
شعر خوانی سے قبل شعراء حضرات کرسیوں پر بیٹھے تھے۔ مشاعرہ شروع ہونے سے پہلے یہ فیصلہ ہوا کہ فرشی نشست ہو۔ چنانچہ گوپی ناتھ امن نے شعراء کو کرسیوں پر سے فرش پر بلاتے ہوئے کہا، ’’حضرات! اب اہل فن کا زوال ہورہا ہے۔‘‘
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books