Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Anas Khan's Photo'

انس خان

1983 | دلی, انڈیا

انس خان

دوہا 72

تو مجھ میں محدود ہے میں تجھ میں محدود

میرے سائے میں ترا دکھنے لگا وجود

  • شیئر کیجیے

چھپا گیا گہرائی میں دریا اپنا حال

میں جب بھی اندر گیا باہر دیا اچھال

  • شیئر کیجیے

دن میں مذہب جاگتا لاکھ بھلی ہے رات

ہر تن لاگے ایک سا اک ہی لاگے ذات

  • شیئر کیجیے

زمیں ایک دکھتی رہی جب تک پڑی پھہار

سوکھا پڑتے ہی انسؔ آنے لگی درار

  • شیئر کیجیے

قسمت سے جب وصل کی پیدا ہوئی سبیل

پاس سمندر دیکھ کر بھاری ہو گئی جھیل

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے