Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Anis Dehlavi's Photo'

انیس دہلوی

1930 | دلی, انڈیا

صحافی،شاعر،فکشن نویس،مدیرماہنامہ'فلمی ستارے'خواجہ احمد عباس کی فلم'پردیسی'کے علاوہ متعدد ڈراموں میں کردار اداکرچکے ہیں

صحافی،شاعر،فکشن نویس،مدیرماہنامہ'فلمی ستارے'خواجہ احمد عباس کی فلم'پردیسی'کے علاوہ متعدد ڈراموں میں کردار اداکرچکے ہیں

انیس دہلوی کا تعارف

اصلی نام : نعمت اللہ

پیدائش : 07 Sep 1930 | دلی

آپ کا کوئی سفر بے سمت بے منزل نہ ہو

زندگی ایسی نہ جینا جس کا مستقبل نہ ہو

انیس دہلوی ایک اچھے شاعر، صحافی، مدیر، اداکار اور سماجی کارکن تھے۔ ان کی پیدائش 7 ستمبر 1930 کو دہلی میں ہوئی۔ تجارت کے پیشے سے وابستہ رہے ساتھ میں اپنی صحافتی سرگرمیاں  بھی جارہی رکھیں۔ دہلی سے ’فلمی ستارے‘ کے نام سے ایک رسالہ نکالا۔ اس کے علاوہ ’ہمالیہ کیسری‘ کے ادبی سیکشن کے نگراں کے طور پر کام کیا۔ 
شاعری میں رسا دہلوی اور قمر سنبھلی سے اصلاح لی۔ خواجہ احمد عباس کی فلم ’پردیسی‘ کے علاوہ اور کئی فلموں اور  ڈراموں میں اداکاری کی۔ ’قدم بہ قدم‘ کے نام سے شاعری کی مجموعہ شائع ہوا۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے