Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Anjuman Mansury Arzoo's Photo'

انجمن منصوری آرزو

1977 | چھندواڑا, انڈیا

انجمن منصوری آرزو

غزل 13

اشعار 6

ہر فکر صرف جاگنے والے کا ہے نصیب

جو سو رہا ہے بس وہی بندہ مزے میں ہے

اونچا مکان بن گیا جب سے پڑوس میں

رخصت ہوئی ہے تب سے مرے بام و در سے دھوپ

  • شیئر کیجیے

بڑے قرینے سے سب غم ہوئے ہیں پوشیدہ

ملا ہے جب سے مرے دل کو شاعری کا لباس

  • شیئر کیجیے

پھر آج ایک غزل کہہ کے میں معطر ہوں

پھر آج زخم کئے اپنے صندلی میں نے

  • شیئر کیجیے

ترقی خوب کی ہم نے مگر یہ بھی حقیقت ہے

ہمارا دائرہ گھربار سے آگے نہیں بڑھتا

  • شیئر کیجیے

کتاب 4

 

"چھندواڑا" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے